top of page

عمران خان نے آخر کیا کیا اپنی ساڑھے تین سالہ گورنمنٹ میں؟

1۔احساس کفالت پروگرام

2۔لنگر خانے

3۔شیلٹر ہوم کا قیام

4۔راشن کارڈ

5۔کسان کارڈ

6۔صحت انصاف کارڈ

7۔احساس سکالر شپ پروگرام

8۔انصاف آفٹر نون سکول

9۔انصاف معذور و بزرگ کارڈ

10۔مزدور کارڈ

11۔روشن ڈیجیٹل پروگرام

12۔خدمت ای مراکز کا قیام

‏13۔نیب کو با اختیار بنانا

14۔راست پروگرام

15۔سیرت یونیورسٹی کا قیام

16۔ٹورازم کا فروغ

17۔بلین سونامی ٹری کا آغاز

18۔ ٹیکس ریفارمز

19۔کرکٹ سے ہی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین

20۔پاکستان میں کرکٹ کی بحالی

21۔ پی ایس ایل کی کامیابی

22۔ای ٹرانسفر و پنشن کا قیام

‏23۔بھاشا، ۔مہمند اور واسو ڈیم پر کام کا آغاز

24۔اپنا گھر سکیم کا قیام

25۔بلا سود قرضے کی سکیم

26۔21 نئی یونیورسٹیوں پر کام کا آغاز

27۔اور 23 نئے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں پر کام ۔

28۔پاکستان سٹیزن پورٹل کا قیام

29۔رحمت اللعالمینؐ اتھارٹی کا قیام

‏30۔ہر فورم پر حرمت رسولؐ پر آواز اٹھانا

31۔پی آئی اے، پی ٹی وی اور این ایچ اے کو منافع بخش ادارہ بنانا

32۔زمینوں کی ڈیجیٹلائزیش

33۔نیا کی 11ویں بڑی آئل ریفائنری کا قیام

34۔خیبر پی کے میں یتیم خانے اور اولڈ ہوم کا قیام

‏35۔سری لنکا کے مسلمانوں کو مرنے کے بعد جلائے جانے کے خلاف آواز اٹھائی

36۔کشمیر اور فلسطین کی آواز اٹھائی

37۔سکولوں میں صبح درود شریف اور قرآن پاک کی تعلیم کا آغاز

38۔قرآن کی تعلیم کے بغیر ڈگری دینے کا قانون ختم کرنا

39۔یکسان نظام تعلیم لاگو کرنے کی کوشش

‏40۔ریکوڈک منصوبے ہر کام ۔

41۔سعودی عرب سے مزدوروں کی رہائی۔

42۔پوری دنیا کی حاکمیت صرف اللہ کے پاس ہے اس چیز کو پوری دنیا میں باور کرانا ۔

43۔قوم کے اندر خوداری پیدا کرنا


‏عمران خان آخر تم نے اتنا کچھ کیوں کردیا ان ساڑھے تین سالوں میں کہ سب تمہارے خلاف ہو گئے میں پہلے سے بھی زیادہ جذبے کے ساتھ عمران خان کے ساتھ ہوں کیونکہ عمران خان تم عزم،شجاعت ،بہادری،اور خودداری کی علامت ہو پاکستان میں ‏تم واقعی میں مسلم امہ کے لیڈر ہو ۔


ہار ،جیت ،اٹھنا گرنا ،یہ وقتی باتیں ہیں۔ یہ دنیا داری ہے۔ تم دنیا کی عظیم فکر کے وارث ہو ۔ اصل جیت ہی فکر اور نظریہ کی جیت ہوتی ہے اور وہ تم جیت چکے ہو



Comments


bottom of page